the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
امریکا کے سرد علاقوں میں مرغیوں کو سردی سے بچانے کے لیے انسانوں کی طرز کا طریقہ آزمایا جا رہا ہے جس میں انہیں سویٹر پہنایا جا رہا ہے جب کہ وہاں لوگوں کا ماننا ہے کہ سویٹر پہننے سے مرغیاں زیادہ تعداد میں انڈے دینے لگی ہیں۔

مرغیوں کو سویٹر پہنانے کا کام منظم انداز میں ایک دیہات میں شروع کیا گیا جس کی سربراہ ایک خاتون ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ سب سے پہلا سویٹر گرم علاقوں میں پائے جانے والے بڑے مرغے کے لیے بنایا گیا جو اس کے لیے چھوٹا تھا تو اسے ایک چھوٹی



مرغی کو پہنا دیا گیا۔ اس کے بعد کئی مرغیوں کو سویٹر پہنائے گئے اور اس کے ساتھ ہی ان میں انڈوں کی تعداد بھی بڑھنے لگی۔

بوسٹن اور اس کے نواح میں بہت سردی پڑتی ہے اور عین اسی موسم میں کئی امریکی مرغیوں کے پر جھڑتے ہیں اور نئے پرندے نکل آتے ہیں۔ اس موقع پر انہیں سردی سے بچانا ضروری ہوتا ہے جس کے لیے بڑے پیمانے پر سویٹر بنائے جارہے ہیں۔ سویٹر بنانے والی خاتون کا کہنا ہےکہ دیہات میں موجود خواتین نے بھی اتفاق کیا ہےکہ سویٹر پہنانے سے مرغیاں زیادہ انڈے دینے لگی ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.